کوئی بھی نعمت ملے تو اس پر الحمدللہ کہیں!
نبی کریم صلی اللہ علینہ وسلم نے فرمایا:
“مَا أَنْعَمَ اللَّهُ عَلَى عَبْدٍ نِعْمَةً فَقَالَ الْحَمْدُ لِلَّهِ إِلَّا كَانَ الَّذِي أَعْطَاهُ أَفْضَلَ مِمَّا أَخَذَ”.
’’جب اللہ بندے کو کوئی نعمت دیتا ہے اور بندہ الحمد للہ کہتا ہے تو بندے نے جو ( شکر ) ادا کیا، وہ ملنے والی نعمت سے افضل ہوتا ہے‘‘۔
[سنن ابن ماجہ: 3805]