گناہوں سے پاک

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

«مَنْ أَتَى هَذَا الْبَيْتَ، فَلَمْ يَرْفُثْ، وَلَمْ يَفْسُقْ، رَجَعَ كَمَا وَلَدَتْهُ أُمُّهُ».

’’جو شخص (اللہ) کے اس گھر میں آیا،نہ کوئی فحش گوئی کی اور نہ گناہ کیاتو وہ(گناہوں سے پاک ہوکر) اس طرح لوٹے گا جس طرح اسے اس کی ماں نےجنم دیاتھا‘‘۔

[صحیح مسلم: 3291]