گھر والوں پر خرچ کرنا
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
«إِذَا أَنْفَقَ الرَّجُلُ عَلَى أَهْلِهِ يَحْتَسِبُهَا فَهُوَ لَهُ صَدَقَةٌ»
’’جب آدمی ثواب کی نیت سے اپنے اہل و عیال پر خرچ کرتا ہے تو وہ بھی اس کے لیے صدقہ ہے‘‘۔
[صحیح البخاری: 55]