یہ بھی صدقہ ہے!

حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ

مَا تَجْعَلُ فِي فَمِ امْرَأَتِكَ.»

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: بیوی کے منہ میں لقمہ ڈالنا بھی باعث ثواب ہے۔

(صحیح بخاری:56)