آج کا کام کل پر مت چھوڑیں
وہ کام جنھیں کرنے کا موقع ملنے کے باوجود نہ کیا جائے ان میں سے اکثروبیشتر ہاتھ سے چھوٹ جاتے ہیں اور انہیں بعد میں کرنا نا ممکن ہوجاتا ہے۔
(ابن حزم رحمہ اللہ /الاخلاق والسیر فی مداواۃ النفوس)