آخرت پر ایمان
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
٭وَمَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَلْيَقُلْ خَيْرًا أَوْ لِيَسْكُتْ٭
“جو کوئی اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہے، وہ اچھی بات کہے یا خاموشی اخیتار کرے”۔
(صیحیح البخاری: 6019،صحیح مسلم: 48)