آزادی یا بربادی؟
فطرت نے نر اور مادہ کی جسمانی ساخت اور صلاحیتیں ہی نہیں داہرہ کار بھی مختلف رکھے ہیں جیسے گائے دودھ دیتی ہے، بیل ہل چلاتا ہے۔
مغرب اپنی عورت کو مرد بننے کا جھانسہ دے کر دودھ بھی لے رہا اور ہل بھی چلوا رہا ہے، وہ اس دوہری ذمے داری کو آزادی اور ترقی سمجھ رہی ہے۔