آزمائشوں پر صبر کرنا
شیخ ابن عثیمین رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
“آزمائش کے ختم ہونے کا انتظار کرتے رہنا بھی ثواب والا عمل ہے؛ کیونکہ یہ انتظار کرنا، اللہ کے ساتھ حسن ظن ہے”۔
(فتاوی نور علی الدرب: 225)
آزمائشوں پر صبر کرنا
شیخ ابن عثیمین رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
“آزمائش کے ختم ہونے کا انتظار کرتے رہنا بھی ثواب والا عمل ہے؛ کیونکہ یہ انتظار کرنا، اللہ کے ساتھ حسن ظن ہے”۔
(فتاوی نور علی الدرب: 225)