آفات و مصائب کے اسباب
کفر وشرک کا ارتکاب اور اطاعت رسول سے منحرف ہونا۔
تکبر کرنا اور حق بات کو جھٹلانا۔
دین کی تکذیب اور شدید غفلت کا شکار ہونا۔
معاشرے میں بے حیائی کا عام ہونا اور اس کی خواہش کرنا۔
سیم و زر کی شدید حرص و ہوس اور مادہ پرستی کاغالب ہونا۔
معاشرے میں سود خوری اور زنا کا عام ہونا۔
ظلم و ستم کی معاشرتی صورتوں اور حقوق العباد کا استیصال ہونا۔
گناہ اور اعمال بددراصل خشکی اور تری کے فساد کا نتیجہ ہیں۔