آپس میں بغض نہ رکھیں
«لَا يَفْرَكْ مُؤْمِنٌ مُؤْمِنَةً، إِنْ كَرِهَ مِنْهَا خُلُقًا رَضِيَ مِنْهَا آخَرَ»
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہاکہ:اللہ کے رسول اللہﷺنےفرمایا:”کوئی مومن مرد کسی مومنہ عورت سے بغض نہ رکھے۔اگر اسےاس کی کوئی عادت نا پسند ہے تو دوسری پسند ہوگی۔”
(صحیح مسلم:1469/3545)