آپ بھی بنیے اللہ کے مہمان
رسول اللہﷺنے فرمایا:
«مَنْ غَدَا إِلَى المَسْجِدِ وَرَاحَ، أَعَدَّ اللَّهُ لَهُ نُزُلَهُ مِنَ الجَنَّةِ كُلَّمَا غَدَا أَوْ رَاحَ»
’’جو شخص مسجد میں صبح و شام بار بار حاضری دیتا ہے اللہ تعالیٰ جنت میں اس کی مہمانی کا سامان کرے گا، وہ صبح شام جب بھی مسجد میں جاۓ گا۔”
(صحیح البخاری: 662)