آپ بھی بنیے، اللہ کے مہمان
رسول اللہﷺنےفرمایا:
«مَنْ غَدَا إِلَى المَسْجِدِ وَرَاحَ، أَعَدَّ اللَّهُ لَهُ نُزُلَهُ مِنَ الجَنَّةِ كُلَّمَا غَدَا أَوْ رَاحَ»
”جو شخص مسجد میں صبح باربار حاضری دیتاہے اللہ تعالی جنت میں اس کی مہمان کا سامان کرے گا،وہ صبح شام جب بھی مسجد میں جائے”۔
(صحیح البخاری:662،صحیح مسلم:669)