رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
جس نے ہر فرض نماز کے بعد آیت الکرسی پڑھی اسے جنت میں داخل ہونے سے سوائے موت کے اور کوئی روک نہیں سکتا۔
(صحیح الترغیب: 1595)