ابن الجوزی رحمہ اللہ فرماتےہیں:
“سب سے بڑی سزا یہ ہے، کہ انسان کو سزا کا احساس وشعور تک نہ ہو؛ اس سے سنگین تر یہ ہے، کہ انسان سزا پر فرحت وسرور محسوس کرے؛ جیسے مثلا حرام مال یا گناہ کا موقع ملنے پر خوش ہونا”۔
(صید الخاطر:22)