ابو بکر رضی اللہ عنہ کا ایمان
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا:
اگر ابوبکر رضی اللہ عنہ کے ایمان کو زمین والوں کے ایمان سے تولا جائے تو بھی ابوبکر کا ایمان بھاری ہوگا۔
(شعبہ الایمان:35)
ابو بکر رضی اللہ عنہ کا ایمان
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا:
اگر ابوبکر رضی اللہ عنہ کے ایمان کو زمین والوں کے ایمان سے تولا جائے تو بھی ابوبکر کا ایمان بھاری ہوگا۔
(شعبہ الایمان:35)