سیدنا انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:
پس میں نبی کریم ﷺ سے، ابو بکر و عمر رضی اللہ عنہما سے محبت کرتا ہوں اور امید رکھتا ہوں کہ ان سے محبت کی بنا پر ان کے ساتھ رہوں گا، اگرچہ میں ان کے اعمال جیسے عمل نہیں کر سکا۔
(صحیح بخاری:3688)