ابو موسیٰ الاشعری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی، جب تک آدمی اپنے پڑوسی، اپنے بھائی اور پنے باپ کو قتل نہیں کرے گا۔

(الصحیحۃ:3185)