ادائیگی زکوۃ کب کریں؟
“جب زکوٰۃ واجب ہوجائے تو اس کی ادائیگی میں جلدی کرنی چاہیئے۔
زکوۃ سے بچنے کے لیے حیلے بہانے کرنا اور زکوۃ ایسی چیزوں سے دینا جو بیکار اور ردی ہوں۔ تو یہ زکوۃ ادا کرنے کا بہت ہی نامناسب طریقہ ہے۔”
لجنۃ العلماء للافتاء فتوی نمبر: 161