امام ذہبی رحمہ اللہ نقل کرتے ہیں:
امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کی مجلس میں پانچ ہزار لوگ شریک ہوتے تھے، پانچ سو حدیث لکھنے کے لیے آتے تھے اور باقی ادب و اخلاق سیکھتے تھے۔
(سیر اعلام النبلاء: 316/11)