سیدنا عبد اللہ بن عمر و رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص نے کہا: اے اللہ کے رسول! موذن ہم سے فضلیت لے جائیں گے، تو رسول اللہﷺ نے فرمایا: ”تم بھی ویسے ہی کہا کرو جیسے کہ وہ کہتے ہیں۔ جب تم اذان سن کر فارغ ہو تو سوال کرو اور دعا مانگو، تمہیں عطا کیا جائے گا”۔

(سنن ابو داؤد:524)