اذان کا جواب دینے کی فضیلت
حضرت عبداللہ بن عمرورضی اللہ عنہ بیان کرے ہیں، کسی آدمی نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! مؤذن تو ہم پر فضیلت لے گئے، ارسول اللہﷺ نے فرمایا:” تم بھی ویسے ہی کیا کرو جیسے کہ وہ کہتے ہیں، جب تم جواب دینے سے فارغ ہو جاؤ تو(اللہ سے) مانگو، تمہیں عطا کیا جائے گا”۔
(سنن ابوداود:524)