اسلام میں بیٹی کا مقام
نبی ﷺ نے فرمایا:
“جس کے پاس تین بیٹیاں ہوں، اور وہ ان کے ہونے پر صبر کرے؛ ان کو اپنی کمائی سے کھلائے پلائے اور پہنائے، تو وہ اس شخص کیلئے قیامت کے دن جہنم سے آڑ ہوں گی!”
(سنن ابن ماجہ: 3669)