نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
سُبْحَانَ اللَّهِ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَاللَّهُ أَكْبَرُ
ان میں سے ہر کلمہ پڑھنے کے بدلے میں جنت میں ایک درخت لگا دیا جاتا ہے اور آدمی کے گناہ یوں جھڑنے لگتے ہیں جیسے سُوکھے درخت کے پتے جھڑتے ہیں۔
[سنن ابن ماجہ: 3807 ، صحیح الجامع: 2089]