اشتیاق رمضان
بعض سلف صالحین سے مروی ہے کہ وہ چھ ماہ اللہ تعالی سے دعا مانگتے تھے کہ وہ انہیں رمضان میں پہنچا دے۔ اور چھ ماہ بعد اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے رہتے تھے کہ اللہ تعالی (ان کے نیک اعمال) قبول فرمالے۔
(لطائف المعارف: 209)