اشراق کی نماز کی اہمیت و فضیلت
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: انسان جب صبح کرتا ہے، تو اس کے 360 جوڑوں میں سے ہر ایک پر صدقہ واجب ہوتا ہے، اور اشراق کی نماز ان سب سے کفایت کرجاتی ہے۔ [مسلم:720، 1007 مفہوم]
اشراق کا وقت تقریبا طلوعِ آفتاب کے پندرہ منٹ بعد سے لیکر زوال سے پندرہ منٹ پہلے تک رہتا ہے۔ [مسلم:832 مفہوم]
