افتا کی ذمہ داری
علامہ شاطبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
مفتی، امت میں رسول اللہ ﷺ کا جانشین ہوتا ہے۔ کیونکہ علماء حضرات، انبیاء کرام کے وارث ہیں۔ اور انبیائے کرام اپنے ترکہ میں درھم و دینار نہیں بلکہ علم و حکمت چھوڑ کر جاتے ہیں۔
(الموافقات: 244/4)