افسوس ناک خبر
فضیلۃ الشیخ، بزرگ عالم دین، سلف کی نشانی، حافظ محمد محدث گوندلوی اور شیخ الحدیث عبدالرحیم محدث حسینوی رحمھما اللہ کے شاگرد فضیلۃ الشیخ اسماعیل حلیم بازیدپوری حسینوی رحمہ اللہ وفات پاگئے ہیں۔ اناللہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ انکی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس عطا فرمائے۔ آمین۔
نماز جنازہ، آج 4بجے حسین خانوالہ قصور میں ادا کی جائے گی۔
01/12/2023