”ایمان یہ ہے کے آدمی آدمی سے بغیر کسی قرابت داری و مالی احسان کے محبت کرے، اسے صرف اللہ ہی کیلیے اس سے محبت ہو۔۔۔”
(السنۃ للخلال، حدیث نمبر:1205)
”ایمان یہ ہے کے آدمی آدمی سے بغیر کسی قرابت داری و مالی احسان کے محبت کرے، اسے صرف اللہ ہی کیلیے اس سے محبت ہو۔۔۔”
(السنۃ للخلال، حدیث نمبر:1205)
فاضل جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ، انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پر ایک عرصے سے بہترین انداز میں خدمت اسلام اور دعوتِ دین کا کام سر انجام دے رہے ہیں۔