امام ابن عساکر رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

جو شخض علماء کے بارے میں زبان کھول کر سب وشتم کرتاہے، اللہ تعالٰی اس کو مرنے سے پہلے دل کی موت کی آزمائش میں ضرور ڈالے گا۔

(تبیین کذب المفتری: 425)