السَّلَامُ (سلامتی والا)
’’جس کی ذات عیوب سے اور اس کی صفات نقائص سے اور اپنے افعال میں مطلقاََ برائی سے پاک ہو۔ سلامتی کا سرچشمہ، جو ہر چیز کو سلامت رکھنے والا، نیک بندوں کی حفاظت اور انہیں سیدھی راہ پر چلاتاہے‘‘۔
{سَلَامٌ قَوْلًا مِّن رَّبٍّ رَّحِيمٍ}
[سورة یس: 58]
’’مہربان پروردگار کی طرف سے انہیں سلام کہا جائے گا‘‘۔