بقیۃ السلف حضرۃ العلام المسند ۔الشیخ محمد الاعظمی صاحب وفات پا گئے
آپ بیک واسطہ شیخ الکل فی الکل سید نذیر حسین محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ کے شاگرد تھے، علامہ ابوالقاسم سیف بنارسی رحمہ اللہ کے شاگرد رشید تھے، شیخ کا جانا ملت اسلامیہ کا بہت بڑا خسارہ ہے۔