العلماء” کے قائد و رہنما علمائے کرام ہی ہیں، اس کے عقائد و نظریات، اور اہداف و مقاصد وہی ہیں۔ جو علمائے کرام اور مفتیان عظام کا فیصلہ اور رہنمائی ہے۔
اختلاف رائے اپنی جگہ، لیکن کسی بھی ناقابل قدر عالم دین کے نام یا نسبت کو گالی بنا کر پیش کرنا، یہ کسی کا ذاتی فعل اور غلطی ہو سکتی ہے، ، اس کا العلما سے کو تعلق نہیں۔
برصغیر پاک و ہند ہو، سعودی عرب، یا دیگر ممالک،،، سب علماء ہمارے لیے قابل قدر، اور لائق تکریم ہیں۔