الله كا ذكر
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:
“مَثَلُ الَّذِي يَذْكُرُ رَبَّهُ وَالَّذِي لاَ يَذْكُرُ رَبَّهُ، مَثَلُ الحَيِّ وَالمَيِّتِ”.
’’اس شخص کی مثال جو اپنے رب کا ذکر کرتا ہے اور جو اسكا ذکر نہیں کرتا زندہ اور مردہ کی طرح ہے‘‘۔
[صحیح البخاری: 6407]