اللہ تعالی کے ہاں پسندیدہ کلمات
رسول اللہﷺنےفرمایا:
أَحَبُّ الْكَلَامِ إِلَى اللَّهِ أَرْبَعٌ سُبْحَانَ اللَّهِ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَاللَّهُ أَكْبَرُ لَا يَضُرُّكَ بِأَيِّهِنَّ بَدَأْتَ
اللہ تعالی کے نزدیک سب سے زیادہ پسندیدہ چار کلمات ہیں اور، تم (زکر کرتے ہوئے) ان میں سے جس کلمے کو پہلے کہو، کوئی حرج نہیں۔
(صحیح مسلم:2137)