نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
إِنَّ رَبَّكُمْ حَيِيٌّ كَرِيمٌ ، يَسْتَحْيِي مِنْ عَبْدِهِ أَنْ يَرْفَعَ إِلَيْهِ يَدَيْهِ ، فَيَرُدَّهُمَا صِفْرًا.
’’تمہارا پروردگار حیا دار اور سخی ہے۔ وہ اس بات سے شرماتا ہے کہ بندہ ( دعا کے لیے ) اس کی طرف ہاتھ اٹھائے اور وہ انہیں خالی واپس لوٹا دے‘‘۔
[سنن ابن ماجہ: 3865]