رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا:
”اپنے رب سے بخشش مانگو، میں بھی اس سے سو بار بخشش طلب کرتا ہوں اور اسی کی طرف روزانہ سو مرتبہ رجوع کرتا ہوں“۔
(صحیح الجامع: 944)