اللہ کا ذکر ،اللہ کی طرف پلٹ جانا لوٹ جانا، آزمائش آتے ہی نماز کی طرف لپکنا؛کتنے ہی بیمار محض اسی سے شفایاب ہو جاتے ہیں اورکتنے ہی مریضوں کو اسی سے عافیت نصیب ہو جاتی ہے۔
(مفتاح دار السعادۃ650/1)