اللہ کی پناہ میں آنے والے کلمات

”نبی کریم ﷺ (یہ دعا) پڑھا کرتے تھے:

أَعُوذُ بِعِزَّتِكَ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ الَّذِي لَا يَمُوتُ وَالْجِنُّ وَالْإِنْسُ يَمُوتُونَ

تیری عزت کی پناہ مانگتا ہوں کہ کوئی معبود تیرے سوا نہیں ، تیری ایسی ذات ہے جسے موت نہیں اور جن و انس فنا ہو جائیں گے“۔

[صحیح البخاری:7383]