اللہ تعا لٰی بندے کے اعمال پر پردےڈالتا ہے اور بعض دفعہ انھیں ظاہر بھی فرمادیتاہے
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
“اگر کو ئی آدمی کسی الیسی چٹان میں کوئی عمل کرتا ہے جس کاکوئی دروازہ اور روشن دان نہیں ،تو اس کا یہ عمل جیسا بھی ہو لوگوں پر آشکار ہو جاتاہے:۔
(حسنہ احمد :11230،صحہ اشیخ زبیرزئی رحمہ اللہ تحقیق المشکاۃ:5335)