اللہ کے علاوہ کسی سے مت ڈرو
ارشادِ باری تعالی ہے:
{فَلَا تَخْشَوُا النَّاسَ وَاخْشَوْنِ} [المائدة: 44]
’آپ لوگوں سے نہ ڈریں، صرف مجھ سے ہی ڈریں’۔
اور اور جگہ فرمایا:
{إِنَّمَا ذَلِكُمُ الشَّيْطَانُ يُخَوِّفُ أَوْلِيَاءَهُ فَلَا تَخَافُوهُمْ وَخَافُونِ إِنْ كُنْتُمْ مُؤْمِنِينَ} [آل عمران: 175]
’شيطان اپنے دوستوں سے ڈراتا ہے، اگر تم مومن ہو تو ان سے نہ ڈرنا، صرف مجھ سے ہی خوف رکھنا’۔
![اللہ کے علاوہ کسی سے مت ڈرو اللہ کے علاوہ کسی سے مت ڈرو](https://alulama.org/wp-content/uploads/2023/03/WhatsApp-Image-2023-03-16-at-10.07.03-AM.jpeg)