علی بن حسین سے مرفوعا (مرسل) مروی ہے:
إذا أحبَّ أَحَدُكمْ أَخاهُ فِى الله، فَالْيُبَيِّنْ لَه فإِنه خيْرٌ فِي الألفةِ وأَبْقى في المَودةِ
”جب تم میں سے کوئی شخص اپنے بھائی سے ﷲ کے لئے محبت کرے تو اس سے اظہار کر دے کیونکہ یہ بات الفت پیدا کرنے میں بہترین اور محبت کودوام بخشنے والی ہے“۔
[السلسلة الصحيحة:16]