رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
”اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے زیادہ پسندیدہ چار کلمات ہیں : سبحان اللہ ، الحمدللہ ، لا الہ الا اللہ اور اللہ اکبر ، تم ( ذکر کرتے ہوئے ) ان میں سے جس کلمے کو پہلے کہو ، کوئی حرج نہیں ہے”۔
(صحیح مسلم:5601)