اللہ کے3 مہمان
رسول اللہﷺنےفرمایا
“قَالَ الْغَازِي فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَالْحَاجُّ وَالْمُعْتَمِرُ وَفْدُ اللَّهِ دَعَاهُمْ فَأَجَابُوهُ وَسَأَلُوهُ فَأَعْطَاهُمْ”
”اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والا، حاجی اور عمرہ کرنے والا اللہ کےمہمان ہیں۔ اللہ نےانھیں بلایا تو انھوں نے تعمیل کی۔ انہوں نےاللہ سے مانگا تواللہ نے د ے دیا”۔
(سنن ابن ماجہ : 2893، حسنہ الاۤلبانی رحمہ اللہ)