امام ابن رجب رحمہ اللّٰہ کہتے ہیں:
ام المومنین عائشہ رمضان المبارک میں صبح کے وقت مصحف کی تلاوت کرتیں اور جب سورج طلوع ہوتا تو سو جاتیں۔
وَكَانَتْ عَائِشَةُ تَقْرَأُ فِي المُصْحَفِ اَوَّلَ النَّهَارِ فِي شَهْرِ رَمَضَانَ فَإِذَا طَلَعَتِ الشَّمْسُ نَامَتْ.
(لطائف المعارف : 400)