امت محمدیہ کا اعزاز
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
میری امت کے لوگوں کو قیامت کے دن اس حال میں بلایا جائے گا کہ وضو کی وجہ سے ان کے اعضاء چمک رہے ہوں گے۔
[صحیح البخاری: 136]