امت محمدیہ کا اعزاز

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

میری امت کے لوگوں کو قیامت کے دن اس حال میں بلایا جائے گا کہ وضو کی وجہ سے ان کے اعضاء چمک رہے ہوں گے ۔

[صحیح البخاری: 136]