امت کی شفاعت کے لئے دعا
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
ہر نبی کو ایک دعا حاصل ہوتی ہے (جو قبول کی جاتی ہے) اور میں چاہتا ہوں کہ میں اپنی دعا کو آخرت میں اپنی امت کی شفاعت کے لئے محفوظ رکھوں۔
صحیح بخاری: 6304