امت کے بہترین لوگ
سیدنا علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں:
«خَيْرُ النَّاسِ بَعْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَبُو بَكْرٍ، وَخَيْرُ النَّاسِ بَعْدَ أَبِي بَكْرٍ عُمَرُ»
”اللہ کے رسول کے بعد سب سے افضل انسان ابو بکر ہیں اور ابو بکر رضی اللہ عنہ کے بعد سب سے افضل انسان عمر ہیں۔”
(سنن ابن ماجہ:106)