انبیاء بھی بیٹیوں والے تھے
یعقوب بن بختان رحمہ اللہ کہتے ہیں:
میری سات بیٹیاں پیدا ہوئیں۔جب بھی بیٹی کی ولادت ہوتی میں امام احمد کے پاس جاتا،تو وہ تسلی دیتے کہ انبیاءبھی بہٹیوں والے تھے۔یہ جملہ سن کر میرا غم دور ہوجاتا۔
(تحفتہ الودود:26/1)