انسان کی ناپسندیدگی
رسول اللہ قﷺ نے فرمایا:
” دو چیزوں کو ابن آدم نا پسند کرتا ہے۔ موت کو نا پسند کرتا ہے حالانکہ موت مومن کے لیے فتنے سے بہتر ہے۔ اور مال کی کمی کو ناپسند کرتا ہے حالانکہ مال کی کمی حساب میں کمی کا باعث ہے”۔
(مسند احمد:23625، سلسلہ صحیحہ:813)